29 اگست، 2016، 4:32 PM

ایرانی ايئر ڈیفنس کا امریکہ کے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون کو شدید انتباہ

ایرانی ايئر ڈیفنس کا امریکہ کے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون کو شدید انتباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کی جانب سے امریکہ کے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون طیارے کو شدید انتباہ جاری کیا گیا جس کے بعد امریکی ڈرون طیارے ایرانی فضائی حدود کی جانب سفر ترک کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آئی آر آئی بی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کی جانب سے امریکہ کے ریڈار پر نظر نہ آنے والے ڈرون طیارے کو شدید انتباہ جاری کیا گیا جس کے بعد امریکی ڈرون طیارے ایرانی فضائی حدود کی جانب سفر ترک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ریڈار پر نظر نہ آنے والا  امریکی ڈرون ایران کی فضائی حدود کی جانب بڑھ رہا تھے جسے ایران کی خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس کی طرف سے خبردار کیا گیا جس کے بعد امریکی ڈرون طیارے نے ایرانی فضائی حدود کی طرف سفر ترک کردیا۔ ایران اس سے قبل بھی  امریکہ کےپیشرفتہ ڈرون طیارے آرکیو72 کو بحفاظت اپنے قبضہ میں لےچکا ہے۔

News ID 1866553

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha